منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان پر الزامات،عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی ایک اورخاتون رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

سوات (نیوزڈیسک)عمران خان پر الزامات،عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی ایک اورخاتون رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خاتون رہنمانادیہ شیر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے رابطہ کرکے مجھے عمران خان کیخلاف الزامات لگانے کیلئے اکسایا جا رہا ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ انہیں ن لیگ کی جانب سے خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تفصیلات بیان کرتے ہوئے نادیہ شیر نے دعویٰ کیا کہ انہیں ایک نامعلوم کال موصول ہوئی اور رابطہ کرنیوالے شخص نے اپنا تعلق ن لیگ سے ظاہر کرتے ہوئے انہیں پیش کش کی کہ اگر وہ بھی عائشہ کی طرح عمران خان پر الزامات عائد کریںگی تو انہیں مکمل سپورٹ فراہم کی جائے گی ، نادیہ شیر نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مخالفین کو انتباہ کیا کہ اس قسم کی کوششوں میں انہیں کامیابی نہیں ملے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…