منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شریف خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری کی خبر نے پورے ملک میں تہلکہ مچادیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شریف خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری کی خبر نے پورے ملک میں تہلکہ مچادیا ، تفصیلات کے مطابق نیب ریفرنس دائر ہونے کے بعد شریف خاندان کے کئی افراد کی گرفتاری کا امکان ہے۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم کے تحت نیب نے نواز شریف سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کیخلاف کرمنل ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی سعید قاضی نے بتایا کہ کیپٹن (ر)صفدر نے عندیہ دیا ہے کہ اگلے چند روز میں کئی اہم گرفتاریاں ہوںگی ، اس حوالے سے ن لیگ میں شدید پریشانی پائی جاتی ہے سینئر صحافی غلام حسین نے کہاکہ اگلے 10 دن میں نیب شریف خاندان کیخلاف ریفرنس دائر کرکے نواز شریف اور ان کے بچوں کو تفتیش کیلئے طلب کرے گا۔ جس کے بعد ہی تفتیش کے دوران نیب کی جانب سے کوئی بھی بڑا اقدام اٹھایا جا سکتا ہے جس میں گرفتاری سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…