ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلا لئی ڈرامے کااصل ماسٹر مائنڈ ن لیگی نہیں بلکہ کو ن ہے ؟اہم سیاسی شخصیت کی شادی کی پیشکش،بین الاقوامی امورکے ماہر کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلا لئی ڈرامے کااصل ماسٹر مائنڈ ن لیگی نہیں بلکہ کو ن ہے ؟ اہم سیاسی شخصیت کی شادی کی پیشکش،بین الاقوامی امورکے ماہر کے حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی امور کے ماہر فیصل محمد نے دعویٰ کیا ہے کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے ن لیگ کی کوئی اہم شخصیت نہیں بلکہ ان کے پیچھے پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس گیم کاماسٹر مائنڈ زرداری جبکہ اہم کردار میر شکیل اور ن لیگ ہیں،

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کیخلاف کتاب لکھنے والی مصنفہ کوایک بڑی رقم کے ساتھ ن لیگ کی اہم شخصیت نے شادی کی بھی پیشکش کی ہے ، انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایس ایشو ایک سازش ہے ایسے سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے ذریعے کسی بھی دوسرے کے نمبر سے کسی کو بھی میسج بھیجے جاسکتے ہیں زرداری نے واقعی سب پہ بھاری ہونے کی بات سچ ثابت کردی ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…