بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عائشہ گلائی سے کتنی قریبی دوستی تھی،تعلقات کیسے بڑھے؟مبینہ بوائے فرینڈ کے افسوسناک انکشافات،انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

بنوں (نیوزڈیسک)عائشہ گلائی سے کتنی قریبی دوستی تھی،تعلقات کیسے بڑھے؟مبینہ بوائے فرینڈ کے افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق ایم این اے عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عمران خان سے الزامات پر معافی نہ مانگنے کی صورت میں مزید انکشافات کی دھمکی دے دی،عائشہ گلالئی کے بوائے فرینڈ ہونے کے دعویدار نور غزالی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی نے پی ایم ایل این کے اشاروں پرعمران خان پر جھوٹے الزاما ت لگا کر انہیں بدنام کرنے کی ایک سازش کی جو کہ ناکام ہو گئی ہے۔

اگر عائشہ گلالئی کو عمران خان نے 2013میں میسجز کئے ہیں تو وہ چار سال تک صوبائی اسمبلی کی ایم این اے اور پی ٹی آئی میں کیوں رہی اور اُن میں کوئی بھی غیرت ہے تو انہیں اسی وقت پی ٹی آئی اور قومی اسمبلی کی نشست چھوڑ دینی چاہئے تھی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کے ساتھ اُن کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل ہی میر اچھے تعلقات تھے اور میری قریبی گرل فرینڈ تھی میں اُن کے ساتھ بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹ تقسیم کمیٹی میں بھی رکن تھا اس دوران مجھے کمیٹی سے نکالنے کی بہت کوشش کی گئی لیکن میں نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ٹکٹ فروخت کرتے دیکھا جس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں ان کے والد شمس القیوم نے ایک ٹکٹ کی 50ہزار روپے تک کی بھی بولی لگائی اور جن امیدواروں نے پیسے نہیں دیئے ان کو ہرانے کیلئے مخالف جماعتوں کے امیدواروں سے ملی بھگت کی انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی نے ہسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کیا اور اُن پیسو ں سے علاقہ میں غریب لوگوں کی قبضہ کی گئی اراضی پرہسپتال کی بجائے اپنے لئے محل بنا لیا ہے ،عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نے عائشہ گلالئی کو متنبہ کیا کہ وہ فوری طور پر عمران خان سے معافی مانگیں وہ اُسے معاف کردیں گے بصورت دیگر وہ ان کے بارے ایسی خیران کن انکشافات کریں گے کہ ہر سننے والوں کو اپنے کان بند کرنے پڑیں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…