ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

میری وہ چیزیں واپس کرو، عائشہ گلالئی کو نئی پریشانی پڑ گئی، کس سے اور کس چیز کا تقاضا کر رہی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میری وہ چیزیں واپس کرو، عائشہ گلالئی کو نئی پریشانی پڑ گئی، کس سے اور کس چیز کا تقاضا کر رہی ہیں؟ تفصیلات کے مطابق نور زمان جو کہ عائشہ گلالئی کا سابق معاون ہے نے عائشہ گلالئی کو معافی مانگنے کا کہا ہے۔ نور زمان نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو کرپشن کی تمام رقم میرے ہاتھوں سے ملی۔ عائشہ گلالئی نے ان سے تمام رسیدیں

واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق معاون نور زمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ عائشہ گلالئی کے خاندان کے 1990 سے واقف ہیں۔ انہوں کہا کہ اگر عائشہ گلالئی نے معافی نہ مانگی تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ عائشہ گلالئی نے مجھے رسیدیں واپس کرنے کا کہا ہے عائشہ نے مجھ سے میرے بیٹے کی نوکری کا وعدہ کیا تھا مگر اس نے اپنا وعدہ وفا نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…