بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے خلاف بندوق کا استعمال کرنے کی دھمکی، عائشہ گلالئی کے والد کو مہنگی پڑ گئی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے خلاف بندوق کا استعمال کرنے کی دھمکی، عائشہ گلالئی کے والد کو مہنگی پڑ گئی، تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے والد کے بیان کہ میں بندوق سے عمران خان سے دُوبدو مقابلہ کرنا چاہتا ہوں، ان کے اس بیان کے جواب میں تحریک انصاف کے ایک کھلاڑی میدان میں آ گئے ہیں اور عائشہ گلالئی کے والد کو چیلنج کر دیا ہے۔ اس کھلاڑی کی

وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے، تحریک انصاف کے اس رکن نے کہا کہ عمران تو تحریک انصاف کے چیئرمین ہیں اور میں ایک ادنیٰ سا رکن ہوں، اس نے کہا کہ میں عائشہ گلالئی کے والد کو مقابلے کا چیلنج کرتا ہوں کہ آپ عمران خان سے کیا مقابلے کریں گے آپ میرے ساتھ مقابلہ کرکے دیکھ لیں، آپ اپنی بندوق بھر کر لائیں اور میری بندوق میں صرف ایک گولی ہی بہت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…