ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کیخلاف کارروائی،قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا کو عائشہ گلالئی کے خلاف بدعنوانی کی شکایات موصول ہوگئی۔ نیب خیبرپختونخوا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن اور قومی اسمبلی کی ممبر عائشہ گلالئی کے خلاف بدعنوانی کی شکایت نیب کو موصول ہوگئی

ترجمان کے مطابق نیب آرڈننس کے تحت عائشہ گلالئی کیخلاف کاروائی کی جائیگی ، نیب کو موصول ہونے والی شکایت معمول کی کاروائی ہے ، نیب کو ہر شخص کے بارے میں شکایت موصول ہوتی ہے تاہم اسکے خلاف کاروائی تحقیقات کے بعد کی جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…