جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

عائشہ گلالئی نے کتنے کروڑ کی کرپشن کی؟ثبوت جمع کروادیئے گئے،افسوسناک انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)عائشہ گلالئی کے خلاف نیب خیبرپختونخوا میں گلالئی کے سابق معاون نورزمان اور ساتھیوں نے درخواست جمع کرادی جس میں ترقیاتی منصوبوں میں ایک کروڑ سے زیادہ کمیشن لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے نیب خیبرپختونخوا میں عائشہ گلالئی کے خلاف سابق معاون نورزمان اور دیگر ساتھیوں نے درخواست جمع کرادی درخواست میں موقف اخیتار کیا گیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ترقیاتی منصوبوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کمشن وصول کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور زمان کا کہنا تھا کہ نیب کے بعد احتساب کمیشن میں بھی درخواست جمع کرائی جائے گی ۔ انکا کہنا تھا کہ گلالئی کے ساتھ تین دفعہ پشاور میں گورنر ہاوس گئے ۔۔ نورزمان نے بتایا کے انہیں گیٹ پر چھوڑ دیا جاتا تھا اندر کی باتوں کا کوئی علم نہیں۔۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف لکی مروت کے صدر سلیم مروت کا کہنا تھا کہ پہلے سے فرہم کردہ ثبوت کو بھی کافی قرار دیا گیاہے ،انہوں نے کہا امید ہے تمام ادارے خود مختارہے عائشہ گلالئی کو سزا ملے گی

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…