منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کے عمران خان پرالزامات کی تحقیقات ،پارلیمانی کمیٹی بھی متنازعہ ہوگئی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویل نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات کیلئے بنائے جانے والی پارلیمانی

کمیٹی کے قیام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی کا قیام بدنیتی پر مبنی ہے ٗ قومی اسمبلی قانون سازی اور قومی معاملات پر بحث کے لئے ہے اس لئے اس معاملے سے قیمتی وقت اور پیسے کا ضیاع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…