ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں ‘‘ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں شدید سبکی ۔۔ وجہ کیا نکلی؟ 

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کو منگل کو قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایوان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت تنائو رہا تحریک انصاف کے رکن حامد الحق نے کورم کی نشاندہی کردی ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے گنتی کروائی کورم پورا نکلا تحریک انصاف کو خفت اٹھانا پڑی۔دوسری جانب تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے

نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک وکیل نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات کیلئے بنائے جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی کا قیام بدنیتی پر مبنی ہے ٗ قومی اسمبلی قانون سازی اور قومی معاملات پر بحث کے لئے ہے اس لئے اس معاملے سے قیمتی وقت اور پیسے کا ضیاع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…