بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

قرآن شریف ہاتھ میں اٹھا کر بیوی ہونے کا دعویٰ کرنے والی عائشہ احد کے بارے میں حمزہ شہبازنے 6سال قبل کیا کہاتھا۔۔ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ احد حمزہ شہباز کی بیوی ہے یا نہیں، قرآن شریف ہاتھ میں اٹھا کر حمزہ کی بیوی ہونے کا اقرار کرنے والی عائشہ احد کے دعویٰ بارے حمزہ شہباز کاحامدمیر نے 6سال قبل کا ایک کلپ چلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے معروف اینکر و سینئر صحافی حامدمیر نے اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں عائشہ احد معاملے پر حمزہ شہباز کا آج سے 6سال قبل کا ایک کلپ چلادیا

جس میں حمزہ شہباز نے قرآن شریف ہاتھ میں اٹھا کر ان کی بیوی ہونے کا دعویٰ کرنے والی عائشہ احمد کو اپنے خلاف ایک غلیظ پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہائیکورٹ جیسے فورم پر اس معاملے پر فیصلہ ہو چکا ہے۔میرے بزرگوں نے مجھے تربیت دی ہے کہ دال روٹی بہتر ہے اس مرغن کھانے سے جس پر لوگ انگلیاں اٹھائیں۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…