لاہور(آئی این پی) اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں‘ پنجابی تھیٹر کے مجروں اورآئٹم نمبر ز میں کوئی فرق نہیں ۔اپنے ایک انٹرویو میں حمزہ عباسی نے کہا کہ وہ آئٹم نمبر کے خلاف ہیں لیکن وہ گانے کے خلاف نہیں ہیں کیونکہ گانے تو ہماری ثقافت کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں تاہم فلموں میں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی شوبز میں فنکار وں دنیا میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں ۔
کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں ‘ حمزہ علی عباسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا



















































