بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ جوڑے کرس پریٹ اور اینا فیرس نے راہیں جدا کرلیں

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے ایک اور جوڑے نے شادی کے 8 برس بعد راہیں جدا کرنے کا ارادہ کرلیا۔ اوینجرز ہیرو کرس پریٹ اور اداکارہ اینا فیرس نے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ہالی ووڈ کی ایک اور من پسند جوڑی کی طلاق ہوگئی۔ اوینجرز اور جراسک ورلڈ ہیرو کرس پریٹ نے بیگم اینا فیرس سے

علیحدگی کا اعلان کردیا۔ دونوں کی شادی 8 برس پہلے ہوئی تھی۔کرس اور اینا کا ایک بیٹا بھی ہے اور دونوں کے مطابق وہ بیٹے کی خاطر ہی کافی عرصے سے رشتہ نبھانے کی کوشش کر رہے تھے لیکن اب وہ مزید اس بندھن میں جڑے نہیں رہ سکتے اس لیے باہمی رضامندی کے ساتھ طلاق کا فیصلہ کرلیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…