ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان کو2نمبر پٹھان کیوں کہا؟‘‘ عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کو 2نمبر پٹھان کیوں کہا؟ فیصل آباد کے شہری نے عائشہ گلا لئی کو 50لاکھ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے شہری نے عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان کو دو نمبر پٹھان کہنے پر 50لاکھ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ہے۔

نوٹس میں شہری نے موقف اختیار کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کو 2نمبر نیازی کہہ کر نیازی قبیلے کی توہین کی ہے لہٰذا عائشہ گلا لئی معافی مانگیں یا پھر ہر جانے کی رقم ادا کریں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی جانب سے بھی عائشہ گلالئی کو لیگل نوٹس بھجوایا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…