ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

علامہ طاہر القادری نے وطن واپس آتے ہی حکومت کیخلاف دبنگ اعلان کر دیا، صورتحال پریشان کن

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن واپسی پر لاہور ائر پورٹ کے باہر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا پاکستان میں میرے کارکنوں کی لاشیں گری ہیں اس ملک کو چھوڑ کر نہیں جا سکتا کیونکہ میرا جینا اور مرنا اس ملک میں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ماڈل ٹاؤن کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا کیونکہ اللہ کے

ہاں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں۔طاہر القادری نے اپنے خطاب میں مزید کہا پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ امید کی ایک کرن ہے اور اس نے اپنا حق ادا کر دیا ہے جبکہ جے آئی ٹی ممبران پر فخر ہے کہ انہوں نے دلیری کے ساتھ تحقیقات کیں اور دولت کو ٹھوکر مار دی۔ اب شہداء ماڈل کے خون کا انصاف ملنے کی امید ہے اور کارکنان کا قصاص لے کر رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…