منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

مراد سعید کی بات بالاخر سچ ثابت ہوگئی،ریحام خان نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مراد سعید کی بات بالاخر سچ ثابت ہوگئی،ریحام خان نے بڑا اعتراف کرلیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بالاخر ن لیگ کے اہم رہنما سے ملاقات کا اعتراف کر ہی لیا، ریحام خان کا کہنا ہے کہ ملک نور اعوان سے ملاقات سیاسی نوعیت کی نہیں تھی بلکہ ذاتی نوعیت کی تھی انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ملک نور اعوان بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیں

میں نے نوراعوان سے ایک فلم کی کہانی پر بات کرنا تھی ان کے پاس ایک بہت ہی دلچسپ کہانی ہے ،علاوہ ازیں ریحام خان کا کہناتھا کہ وہ نور اعوان سے اپنی ویب سائٹ کے لئے ویڈیوبھی بنوانا چاہتی تھیں جس کی وجہ سے ان سے ملاقات کی ، واضح رہے کہ ملک نور اعوان ن لیگ جاپان کے رہنما ہیں اور یہ وہی شخص ہیں جنہوں نے شیخ رشید احمد کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر پکڑ لیا تھا اور ان سے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کیاتھا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…