منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کی مبینہ کرپشن،خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے اہم اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

پشاور(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کی مبینہ کرپشن،خیبرپختونخوا احتساب کمیشن نے اہم اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہا احتساب کمیشن نے پی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی کیخلاف تحقیقات سے انکار کرتے ہوئے ان پر الزامات لگانے والوں کو ثبوت جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے،خیبر پختونخواہ احتساب کمیشن کے ترجمان نے عائشہ گلالئی کے خلاف لگائے جانے والے الزامات کے ردعمل پر کہا ہے کہ

صرف الزامات کی بنیاد پر تحقیقات نہیں کی جاسکتیں۔ عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے الزامات لگانے والوں کو چاہئے کہ اگر ان کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو وہ احتساب کمیشن کو پیش کریں عائشہ گلالئی کے خلاف ثبوت آنے کی صورت میں ہی کارروائی کی جاسکتی ہے واضح رہے کہ عائشہ گلالئی کے ذاتی اسسٹنٹ سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنما ان پر کرپشن کے الزامات عائد کرچکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…