بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

واجد ضیاءپھر متحرک، شریف خاندان کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)واجد ضیاءپھر متحرک، شریف خاندان کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی، تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کے فیصلے پر نیب نے ریفرنسز کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں جو نئے ریفرنسز بنائے جائیںگے ان میں جے آئی ٹی ممبران کو مرکزی گواہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ گواہوں کی فہرست میں واجد ضیا، عرفان منگی ، عامر عزیز، بلال رسول ، نعمان سعید اور کامران خورشید کے نام شامل ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف ، ان کے بچوں ، داماد اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…