منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

درجنوں لڑکیوں کے شرمناک سکینڈل،ملک میں اب کوئی ’’شریف‘‘ نہیں بچے گا،عائشہ گلالئی کا ڈرامہ بند کرو ورنہ۔۔۔! ن لیگ کے اہم رہنماؤں نے ہی دھمکی دیدی،افسوسناک انکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ اخلاقیات کمیٹی میں عائشہ گلالئی سمیت درجنوں لڑکیوں کے سکینڈلز آنے کا امکان ہے،حکومت کیلئے عجلت میں بنائی گئی کمیٹی درد سر بن سکتی ہے،متعدد سیاسی رہنماؤں نے وزیراعظم سے معاملہ نہ اچھالنے کا مطالبہ کردیا ہے،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو متعدد سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ

اخلاقیات کمیٹی میں عائشہ گلالئی کا کیس نہیں بلکہ درجنوں درخواستیں آئیں گی اوران درخواستوں پر کام کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف شورشرابا کرسکتی ہے اور اس حوالے سے کمیٹی غیر فعال ہوکر رہ جائی گی،لیگی رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ عائشہ گلالئی معاملہ کو دبایا جائے وگرنہ ملک میں کوئی شریف نہ بچے گا،حمام میں سب ہی ننگے ہیں دریں اثناء عائشہ گلالئی سکینڈل کے بعد سیاسی رہنماؤں کی اکثریت نے چپ سادھ لی ہے،انکی پرانی دوستوں نے رابطے کرکے دھمکانا شروع کردیا ہے۔انتہائی معتبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بلیک میل کرنے کیلئے درجنوں خوبرو لڑکیوں نے رابطہ کرکے کہا ہے کہ طاقت کے ذریعہ اب ہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی ہے،عائشہ گلالئی کی طرح وہ بھی دیگر مخالف جماعتوں سے رابطہ کرکے سکینڈل فاش کریں گی۔ذرائع کے مطابق سیاسی شرفاء نے اپنی عزت بچانے کیلئے اپنی دوستوں کی منتیں سماجتیں کرکے افہام وتفہیم سے بات ختم کرنے کیلئے حامی بھری ہے‎۔ متعدد سیاسی رہنماؤں نے وزیراعظم سے معاملہ نہ اچھالنے کا مطالبہ کردیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ عائشہ گلالئی معاملہ کو دبایا جائے وگرنہ ملک میں کوئی شریف نہ بچے گا



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…