جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کے رکن غلام احمد بلور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور نے کہاہے کہ عائشہ گلا لئی کے معاملے پر بننے والی کمیٹی کا رکن ہوں ٗ کسی کے ساتھ زیادتی کر نے کا سوچ بھی نہیں سکتا ٗ جو بات مناسب لگی اسکی حمایت کروں گا ٗپرویز خٹک کی حکومتیں گرانے اور بنانے کی بات غلط ہے ٗحکومت گرا کر ان کو سیاسی شہید نہیں بنانا چاہتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام بلور نے کہا کہ سیاسی لیڈروں کو بدنام کرنا ٹھیک نہیں ہے ٗ

سیاسی لیڈروں کو بدنام کرنے سے غیرجمہوری قوتوں کو فائدہ ہوتا ہے۔غلام بلور نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت خیبر پختونخوا میں تبدیلی لانے میں ناکام ہو گئی ٗ صوبائی حکومت 4 سال میں عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ،ان کا کہنا تھا سیاسی لوگ ایسی حکومتیں گرانے اوربنانے کی باتیں نہیں کرتے، پرویز خٹک کی حکومتیں گرانے اور بنانے کی بات غلط ہے،حکومت گرا کر ان کو سیاسی شہید نہیں بنانا چاہتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…