ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی آمد،پورے لاہور میں بڑی پابندی لگادی گئی

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور ریلی کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے تحت فضا ء میں ہیلی کیم ، ڈرونز کیمرے اور غبارے چھوڑے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔سیکرٹری داخلہ پنجاب کی جانب سے ریلی کی آمد کے موقع پر دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا اور ریلی کے دوران جس کسی نے

بھی قوانین کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی ۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی ریلی کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…