منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ثبوت مل گئے،عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)عائشہ گلالئی کے اسسٹنٹ نور زمان خان نے گلالئی کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کردیا ۔پشاور کلب میں عائشہ گلالئی کے اسسٹنٹ نورزمان نے تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نورزمان کا کہناتھاکہ عائشہ گلالئی کی کرپشن کے ثبوت موجود ہیں،

بنوں لنک روڈ کے 72 لاکھ روپے عائشہ گلالئی کے بنگلے پر لگے کرک سمیت دیگر سڑکوں کا فنڈ بھی عائشہ گلالئی کے پاس گیا،نور زمان خان کا کہناتھا کہ کرپشن کے تمام پیسے میں نے عائشہ گلالئی کو دیئے،ان کاکہناتھاکہ عائشہ گلالئی نے میرے بیٹے کو نوکری دلانے کا وعدہ کیا تھا،اس لئے چپ تھا،عائشہ گلالئی نے مجھ سے رسیدیں واپس مانگی،احتساب کمیشن اور نیب سمیت دیگر اداروں میں کرپشن کے ثبوت پیش کرونگا،نور زمان خان کا کہناتھاکہ عائشہ گلالئی کے ساتھ مجھے بھی سزا ہو تو تیار ہوں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…