پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

’’عمران خان کے خلاف بڑا فیصلہ‘‘ عائشہ گلالئی معاملے پر اب تک کا سب سے بڑاقدم اٹھا لیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کی اخلاقیات کمیٹی کا اجلاس،عائشہ گلالئی کے معاملے پر 10 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی 20رکنی اخلاقیات کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں عائشہ گلالئی معاملے پر 10 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

دینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ کمیٹی میں 6 حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین جبکہ اپوزیشن کے 4 اراکین شامل ہوں گے۔اس حوالے سے کمیٹی کے اراکین کے لیے نام دینے کے لیے سیاسی جماعتوں کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔عائشہ گلالئی معاملے پر10رکنی کمیٹی ایک ماہ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے مبینہ نازیباپیغامات کی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…