منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

ریحام خان نے لیگی رہنما سے ملاقات کا اعتراف کر لیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان نے ن لیگی رہنما سے ملاقات کا اعتراف کر لیا،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ن لیگی رہنما ملک نور اعوان سے ملاقات کا اعتراف کر لیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں ریحام خان کا کہنا تھاکہ میں نے ملک نور اعوان سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک نور اعوان بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیںاور میں نے نور اعوان سے فلم کےسکرپٹ کے

حوالے سے بات کی ہےکیونکہ ان کے پاس دلچسپ کہانی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے نور اعوان سے اپنی ویب سائٹ کے لیے ویڈیو بنانے کے لیے بھی ملاقات کی ۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے ریحام خان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ان ن لیگی رہنماؤں کے نام بتائین جن سے وہ ملاقاتیں کر چکی ہیں۔دوسری جانب نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملک نور اعوان کا ریحام خان کے اعتراف کے بعد اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ریحام خان سے ملاقات ان کی خواہش پر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…