پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی گاڑی کون ڈرائیو کرے گا؟حیران کن انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم کی لاہور آمد کے حوالے سے اہم اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں روٹ کا تعین کیا جارہاہے ۔ جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور آمد کو ممکن بنانے کے لیئے اقدامات کیے گئے ہیں ذرائع کا کہناہے کہ سابق ویراعظم نوازشریف کی گاڑی سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ڈرائیو کریں گے۔واضح رہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف بدھ کے روز ڈی چوک سے ریلی کی قیادت کریں گے۔

سابق وزیراعظم کیلئے بلٹ پروف کنٹینر تیار کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف سے وزیرداخلہ احسن اقبال کی پنجاب ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں احسن اقبال نے سابق وزیر اعظم کو لاہورروانگی سے متعلق سیکیورٹی امورپربریفنگ دی ۔ذرائع کے مطابق وزیرداخلہ نے اسلام آباد اورراولپنڈی پولیس سے بھی تفصیلی سیکورٹی پلان آج شام تک طلب کرلیا۔وزیرداخلہ نے سیکورٹی پلان کوحتمی شکل دینے کےلیے کل اہم اجلاس بھی بلالیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…