اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کیخلاف ایک اور اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اس کے داماد کیپٹن صفدر بیٹی مریم نواز ، اسحاق ڈار اور حسن نواز، حسین نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے داخواست پر سماعت ہوئی تھی ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔رئس عبدالواحد ایڈووکیٹ اور بلال نیازی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے تھے ۔رئس

عبدالواحد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے نواز شریف کیپٹن صفدر، مریم نواز ، اسحاق ڈار اور حسن نواز، حسین نواز کے جائیداد کی خرید فروخت پر پابندی عائد کیا جائے ،وکیل درخواست گزار نے دلائل دیئے کہ ای سی ایل رولز کے مطابق عدالت ای سی ایل میں نام ڈالنے سے متعلق حکم جاری کر سکتی ہے۔وکیل درخواست گزار نے یہ موقف بھی اختیار کیا کہ ای سی ا یل میں نام ڈالنے سے متعلق متعلقہ فورم سے رجوع کیالیکن کوئی جواب نہیں ملا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…