اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان کی عدم دستیابی کے باعث یارکشائر کاﺅنٹی نے معاہدہ ختم کر دیا۔ یارکشائر نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارا سے معاہدہ کر لیا۔ یونس خان نے دورہ بنگلا دیش کی وجہ سے کاﺅنٹی سے معذرت کی۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خدمات اولین ترجیح ہے۔ اس لئے وہ اپنی دستیابی ظاہر کرنے سے قاصر ہیں جس کے بعد یارکشائر کاﺅنٹی نے ان سے فورا معاہدہ ختم کرکے بھارتی کھلاڑی سے معاہدہ کر لیا ہے۔ یارکشائر کاﺅنٹی کے مطابق یونس خان کی ٹیم میں اہم پوزیشن تھی اور اسے خالی نہیں چھوڑا جاسکتا تھا۔ یونس خان سے معاہدہ اس لئے کیا گیا تھا کیونکہ دورہ بنگلا دیش پر پہلے شکوک کے بادل چھائے تھے۔ یونس خان پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا لازمی حصہ ہیں جبکہ ون ڈے سکواڈ میں ان کی شمولیت کا امکان ہے۔
عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کاﺅنٹی سے معاہدہ ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































