پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

چھوٹے کپڑے ؟مومنہ مستحسن کے عائشہ گلالئی کی بہن کے بارے میں ریمارکس پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن عائشہ گلالئی کی بہن کے حق میں میدان میں آ گئیں۔ گلوکارہ نے عورتوں کے حق میں آوازاٹھاتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی سوچ نے ان کو پریشان کر دیا ہے۔صرف پہناوے کی بنا پر کسی عورت کو کیسے جانچا جا سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ’’نیکر پہنا کب جرم بن گیا ؟۔

مجھے یقین نہیں آتا کہ ہمارے معاشرے کے مرد عورتوں کو کیسے جانچتے ہیں‘‘۔یاد رہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس میں اہم انکشافات کیے تھے جس کے بعد عائشہ گلالئی کی بہن جوکہ اسکواش چیمپئن ہیں انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ مومنہ مستحسن کی اس ٹویٹ پر ان کو بھی عوام کی طرف سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…