ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کوپارٹی میں شمولیت کی پیشکش کیوں کی؟تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شامل ہونے کی پیش کش اور حمایت کرنے کی وضاحت کرے۔پشاور جمخانہ میں کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ میلہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے

عائشہ احد کو فوری انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عائشہ احد کو کئی سال سے انصاف نہیں مل رہا تھا۔ انھوں نے جماعت اسلامی سے عائشہ گلالئی کی حمایت کرنے کی وضاحت بھی مانگ لی ہے۔ نعیم الحق نے شاہد خاقان عباسی کو کٹھ پتلی وزیراعظم قرار دے دیا انکا کہنا تھا کہ اب بھی نوازشریف کا حکم چلتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…