پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں کیسے بینرز لگ گئے ؟ نواز شریف بھی حیران

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کے موٹر وے کی بجائے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد کے اعلان پرصوبائی وزراء ، اراکین اسمبلی ،رہنمائوں، بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوںمیں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نواز شریف کی لاہور آمد کی مناسبت سے مال روڈ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی شاہراہوں ،مارکیٹوں اور گلی محلوں میں ہزاروں کی تعداد میں

خیر مقدمی بینرز اور فلیکسز آویزاں کر دئیے گئے ۔ رہنمائوں کی طرف سے کئی مقامات پر قیادت کی تصاویر والے جہازی سائز ہورڈنگز بھی لگائے گئے ہیں ۔مختلف شاہراہوں پر آویزاں بینرز اور فلیکسز پر یا اللہ یا رسولؐ نواز شریف بے قصور ، قائد تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہوہمارا ، حکومت اسی کی ہے جو دلوں میں بستا ہے ،پاکستان کا لیڈر نواز شریف سمیت دیگر نعرے تحریر ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…