پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف کی بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور آمد کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ حساس اداروں کا انتباہ

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور آمد پر(ن) لیگ کے ہزاروں کارکنوں کے استقبال کےلئے باہر نکلنے کیوجہ سے مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں سے تصادم کے خدشات موجود ہیں ۔ذرائع کے مطابق لیگی ذمہ داران نے اپنے کارکنوں کو واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے کسی بھی شر انگیزی کویکسر

نظر انداز کیا جائے اور ہر صورت پر امن رہا جائے ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی او ربلدیاتی نمائندے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کےلئے کارکنوں کی ریلیوں اور جلوسوں کے ہمراہ موجود رہیں گے۔ جبکہ پولیس بھی ایسی کسی صورتحال کو پیش نظر رکھے ہوئے ہے ۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بدھ کے روز اسلام آباد سے بذریعہ جی ٹی روڈ لاہور پہنچیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…