ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مبینہ بلیک میلنگ کا شاخسانہ،سینیٹر پری گل آغا اورسابق ایم پی اے سیمل راجہ میں ٹھن گئی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن) سینیٹر پری گل آغا نے سابق ایم پی اے سیمل راجہ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ سیشن عدالت میں دائر کر دیا، استغاثہ میں پری گل آغا نے موقف اختیار کیا کہ سیمل راجہ انہیں بلیک میل کر رہی ہے اور ان کے خلاف بلاجواز افواہیں پھیلا کر ان کی شہرت کو نقصان پہنچا رہی ہے،

ایڈیشنل سیشن جج مجاہد شیر دل نے ابتدائی سماعت کے بعد فریقین کے وکلاء کو 15 اگست کو طلب کر لیا ہے، عدالت نے قرار دیا ہے کہ پہلے جائزہ لیا جائے گا کہ استغاثہ قابل سماعت ہے یا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…