ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’ہر صورت اس خاتون کو اپنی زندگی میں لیکر آئو ‘‘پنکی پیرنی نے انہیں کیا حکم دیا ہے؟

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر صورت جمائما کو اپنی زندگی میں واپس لائو، عمران خان کی پنکی پیرنی نے کپتان کو ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موقر قومی اخبار روزنامہ دنیا میں معروف کالم نگار بلال غوری نے انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عمران خان

کے دورہ پاکپتن اور بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کی پیرنی پنکی نے انہیں ہدایت کی ہے کہ ہر صورت جمائما کو اپنی زندگی میں واپس لے کر آئو اور اس کیلئے عمران خان نے لندن میں جمائما سے رابطے بھی شروع کر دئیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…