ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

”اس وقت سے ڈرو جب یہ خاتون بول پڑے ‘‘ریحام یا عائشہ گلا لئی کی بات نہیں کی بلکہ ۔۔۔

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرو اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں ، سینئر صحافی عمر چیمہ نے عمران خان کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمر چیمہ نے عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ ڈرو اس وقت سے جب ماروی میمن بول پڑے جس کے پاس انتہائی تباہ کن ثبوت ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائـٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں عمر چیمہ کا کہنا تھا کہ ایک سروے کرانا چاہیے کہ کس کے پاس بلیک بیر ی پہلے سے تھا اور کس نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد خریدا۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آئی فون جبکہ خان صاحب خواتین کو بلیک بیری استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ و ہ ہاٹ لائن پر قیادت کو مسائل سے آگاہ رکھ سکیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…