اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف مری سے اسلام آباد پہنچے تو ان کی گاڑی کون چلا رہا تھا ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ مری سے اسلام آباد پہنچےتو لیگی کارکنوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا ۔ شدید نعرے بازی کرتے ہوئے لیگی کارکنان بولے ’یا اللہ یا رسول ، نواز شریف بے قصور‘۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ مری سے اسلام آباد پہنچے تو بھارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک پر لیگی کارکنان بڑی تعداد میں ان کے استقبال کے لیے موجود تھے ۔

اس موقع پر کارکنان نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے’یا اللہ یا رسول ،نواز شریف بے قصور ‘اور’شیر ،شیر‘ کے نعرے لگائے۔کارکنان کے جوش و ولولے کو دیکھ کر نواز شریف بھی اپنے گاڑی سے باہر آگئے اور انہوں نے مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلا کر لوگوں کی نعرے بازی کا جواب بھی دیا ۔وزیر اعظم بھارہ کہو سے پنجاب ہاوس کی جانب روانہ ہو گئے ، اس موقع پر ان کی گاڑی حسین نواز چلا رہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…