ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات سے قبل پاکستان میں ایک اور بڑی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا، مشاورت جاری ، حتمی اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ امریکہ اور انڈیا کی جانب سے دہشت گرد تنظیم قرار دی گئی جماعت الدعوۃ نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کی تصدیق جماعت الدعوۃ کے

ترجمان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران کی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا جماعت الدعوۃ اس وقت سیاسی جماعت کے حوالے سے مشاورتی عمل سے گزر رہی ہے جس کا حتمی اعلان جلد کر دیا جائے گا جبکہ سیاسی جماعت کے حوالے سے تین نام زیر غور ہیں تاہم کوئی نام فائنل نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…