منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’عائشہ گلا لئی کے عمران خان پر الزامات‘‘ پاکستان کے سب سے جنگجو وزیر قبیلے نے اب تک کا سب سے خطرناک اعلان کر دیا۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی کی وجہ سے وزیر قبیلے کے بدنامی ہوئی ہے، قبیلہ کا نام استعمال کر کے سب پختونوں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، الزامات ثابت نہ کئے تو قبیلہ گھر کا گھیرائو کرے گا، گرینڈ وزیرستان جرگہ کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گرینڈ وزیرستان جرگہ کے سربراہ ملک جلال خان وزیر، حاجی شامت خان،

حاجی لائر خان اور دیگر نے گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلا لئی کو اپنے الزامات ثابت کرنا ہونگے ، ان کی وجہ سے وزیر قبیلے سمیت پورے پختونوں کی ساکھ کو نقصان پہنچاہے۔عائشہ گلالئی اور ان کے والد شمس قیوم کو جواب دیناہوگاکہ انہوں نے کس کے ایماء اور کس کے ساتھ سودا کرکے ہمارے بے عزتی کی ہے انہوں نے الزام لگایاکہ عائشہ گلالئی کے ولد شمس قیوم پیسوں کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو ہمارے قبیلے کو بدنام کرنے کا حساب دینا ہوگااوراگرانہوں نے الزامات ثابت نہ کیے تو وزیرقبیلہ ان کے گھر کا گھیراؤکریگا۔ ملک جلال خان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلا لئی اور ان کے والد کا وزیر قبائل سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ان کی وزیرستان میں کوئی جائیداد ہے، ہمارے قبیلے کا نام استعمال کر کے عمران خان پر الزام لگائے گئے ہیں اور اگر یہ الزام ثابت نہ کئے گئے تو عائشہ گلا لئی کے گھر کا گھیرائو کرینگے۔اگرانہوں نے الزامات ثابت نہ کیے تو وزیرقبیلہ ان کے گھر کا گھیراؤکریگا۔ ملک جلال خان کا کہنا تھا کہ عائشہ گلا لئی اور ان کے والد کا وزیر قبائل سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ان کی وزیرستان میں کوئی جائیداد ہے، ہمارے قبیلے کا نام استعمال کر کے عمران خان پر الزام لگائے گئے ہیں اور اگر یہ الزام ثابت نہ کئے گئے تو عائشہ گلا لئی کے گھر کا گھیرائو کرینگے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…