بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم نواز شریف مری سے اسلام آباد پہنچے تو عوام نے ایسے نعرے مارنا شروع کر دیے جس کی خود نواز شریف کو بھی توقع نہیں ہوگی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ مری سے اسلام آباد پہنچےتو لیگی کارکنوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا ۔ شدید نعرے بازی کرتے ہوئے لیگی کارکنان بولے ’یا اللہ یا رسول ، نواز شریف بے قصور‘۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ مری سے اسلام آباد پہنچے تو بھارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک پر

لیگی کارکنان بڑی تعداد میں ان کے استقبال کے لیے موجود تھے ۔اس موقع پر کارکنان نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے’یا اللہ یا رسول ،نواز شریف بے قصور ‘اور’شیر ،شیر‘ کے نعرے لگائے۔کارکنان کے جوش و ولولے کو دیکھ کر نواز شریف بھی اپنے گاڑی سے باہر آگئے اور انہوں نے مسکراتے ہوئے ہاتھ ہلا کر لوگوں کی نعرے بازی کا جواب بھی دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…