اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کے الزامات ،عمران خان کے بدترین مخالف مولانا فضل الرحمان کے جواب نے سب کو حیران کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات اور ان کے جوابات پر بات کرنے سے انکار کر دیا،قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ سے باہر آئے تو کئی مشہور ٹی وی چینلز نے انہیں گھیرلیا،

عائشہ گلالئی کے الزامات پر سوالات داغ دیئے، مولانا فضل الرحمان نے اس معاملے پر انتہائی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے بات کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ یہ بھی کوئی معاملہ ہے جس پر بات کی جائے، یہ کہتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…