بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں، علی محمد خان نے واضح اعلان کر دیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف چھوڑنے کی خبریں، علی محمد خان نے واضح اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سیاست دان نے بنایا اور آئین بھی سیاستدان نے دیا، ڈکٹیٹر ہمیشہ آئین کو روند کر آتا ہے، سابق صدر مشرف نے ملک میں دہشت گردی کا بیج بویا اور امریکہ کو اڈے دیے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے نہ صرف پاکستان کے آئین

کی توہین کی بلکہ 22 کروڑ عوام کی بھی توہین کی، حکومت کرنا صرف سویلین کا کام ہے۔ پاکستان اور آئین بھی سیاست دان نے بنایا اور ملک کو سپر پاور بھی ایک سیاست دان نے بنایا۔ علی محمد خان نے کہا کہ پرویز مشرف کے دور میں دہشت گردی بڑھی اور عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری کا تحفہ بھی دیا گیا۔ تحریک انصاف چھوڑنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…