ہفتہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزارت کی پیشکش نہیں ہوئی،اعجازالحق بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے،عائشہ گلالئی کو اس کی غلطیاں یادکروادیں

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا پھر الزامات لگانے چاہیے تھے ۔مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے واضح کیا ہے کہ وزارت کی پیشکش کی گئی ہے اور نہ ہی وزیر بننے کی خواہش تھی‘ امید ہے کابینہ پہلے سے بہتر طورپر کام کریگی ۔

جمعہ کو  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے وزارت کی پیشکش نہیں کی گئی اور نہ ہی وزیر بننے کی خواہش تھی۔ توقع ہے کابینہ پہلے سے بہتر طور پر اپنا کام کرے گی۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کو پہلے استعفیٰ دینا چاہیے تھا پھر الزامات لگانے چاہیے تھے لیکن کوشش یہ ہونی چاہیے کہ الزامات سے گریز کیا جائے اور پارٹی کے فورم پر بات کی جائے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…