ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج،خیبرپختونخوامیں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنوں نے عائشہ گلالئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دیدی۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا غصہ ٹھنڈا نہ ہو پایا۔ پشاور میں تحریک انصاف یوتھ کے کارکنوں نے عائشہ گلالئی کے خلاف پارٹی اور چئیرمین کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے خلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست دے دی۔تحریک انصاف کے کارکنان نے عائشہ گلالئی کے خلاف آیف آئی درج کرانے کے لیے تھانہ حیات آباد میں درخواست دے دی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے پارٹی کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیااور پارٹی قائد کی تذلیل کی ہے۔ عائشہ گلالئی نے پارٹی کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ کارکنوں کی جانب سے عائشہ گلالئی کے خلاف یو ایس 4499اورپی پی سی 500کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔ اے ایس پی حیات آباد شعیب کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی کے خلاف مقدمہ کے لیے درخواست موصول ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…