اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

این اے 120کاضمنی انتخاب ،تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں حمایت مانگ لی ۔بتایا گیاہے کہ جہانگیر خان ترین نے پرویز الٰہی سے ٹیلیفونک رابطے میں این اے 120کے ضمنی انتخاب سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

پرویزالٰہی نے یقین دہانی کرائی کہ مسلم لیگ (ق) این اے 120میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں اپنا امیداوارنہیں لائے گی بلکہ پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کی جائے گی ۔جہانگیر خان ترین نے امیدوار نہ لانے اور حمایت کی یقین دہانی پر پرویز الٰہی کا شکریہ ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…