ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’خوفناک سازش بے نقاب ‘‘ عائشہ گلا لئی کا قتل اور پھر الزام عمران خان پر۔۔سنسنی خیز انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلا لئی کو قتل کروا کے الزام عمران خان کے سر دھرا جا سکتا ہے، جمشید دستی کھل کر عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق عام راج پارٹی کے سربراہ اور تحریک انصاف کے حمایتی جمشید دستی نے خوفناک انکشاف کرتے

ہوئے کہا ہے کہ عائشہ گلا لئی کو قتل کروا کے الزام عمران خان کے سر دھرا جا سکتا ہے۔انہوں نے دانیال عزیز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز کو نواز شریف کی نوکری فائدہ نہیں پہنچا سکی انہیں کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا انہیں پرانی تنخواہ پر ہی کام کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…