اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

’’45دن کیلئے47رکنی کابینہ‘‘ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 45دن کیلئے47رکنی کابینہ بنائی گئی ہے،اب دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے، ڈالر کی قیمت روزبروز بڑھ رہی ہے، سرمایہ کاری نہیں ہو رہی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجودملک میں قیمتیں برقرار ہیں، عائشہ گلالئی سے متعلق سوال کے جواب میں ’’سوری‘‘کہہ دیا۔ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ

ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے کے باوجودملک میں قیمتیں برقرار ہیں، ڈالر کی قیمت روزبروز بڑھ رہی ہے، سرمایہ کاری نہیں ہو رہی۔ انہوں نے کہا کہ 45دن کیلئے47رکنی کابینہ بنائی گئی ہے اب دیکھتے ہیں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ عائشہ گلالئی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے ’’سوری‘‘کہہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…