بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نعیم الحق کے میسجز کی شکایت عمران خان سے کیا کرتی وہ تو خود ہی۔عائشہ گلا لئی نے آخر کار سب کچھ بتا دیا؟

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے والد شمس القیوم وزیر نے جب عمران خان سے پوچھا کہ آپ کے میسجز میں شادی کرنے کے اشارے بھی ہوتے ہیں تو آپ کیا چاہتے ہیں جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ میںابھی شادی کو معاملے کو دیکھ رہا ہوں، عمران خان میسجز بارے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دے سکے، عمران کے بعد نعیم الحق نے میسجز شروع کر دئیے اور شادی کی خواہش کا

اظہار کرنے لگ گئے، ان کی شکایت عمران خان سے کیا کرتی وہ تو خود مجھے میسجز کرتے تھے۔گلا لئی نے تمام حالات و واقعات کھول کر رکھ دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ’’جیو نیوز‘‘کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں جب عائشہ گلا لئی سے پروگرام کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ جب آپ اپنے بھائی اور والد کے ہمراہ عمران خان سے میسجز سے متعلق بات کرنے گئیں تو عمران خان نے شادی کی بات پر آپ کے والد سے کیا بات کی جس پر جواب دیتے ہوئے عائشہ گلا لئی کا کہنا تھا کہ انہوں جب میرے والد نے ان سے پوچھا کہ آپ کے میسجز میں شادی سے متعلق بھی اشارے آر ہے ہیں تو آپ کیا چاہتے ہیں تو جس پر عمران خان نے انہیں کہا کہ میں ابھی دیکھ رہا ہوں، میں اس معاملے کو ابھی دیکھ رہا ہوں۔ عائشہ گلالئی سے جب سوال کیا گیا کہ نعیم الحق کے میسجز سے متعلق آپ نے عمران خان سے شکایت کیوں نہیں کی تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نعیم الحق کے میسجز کی شکایت عمران خان سے کیا کرتی وہ تو خود اس کام میں ملوث تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…