اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف برقعہ پہن کر کس مشہور خاتون کے ساتھ مری جاتے ہوئے پکڑے گئے تھے؟

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں کسی بھی وقت ایک صاحب جو ایک بہت بڑی شخصیت ہیں، جن کو نا اہل بھی کیا گیا ہے جو تمام صورتحال کا سامنا بھی کر رہے ہیں اور وہ 1981سے آج تک برسر اقتدار بھی ہیں ، ان کے بارے میں سنا ہے کہ وہ پولیس آفیسرز ، وہ ریٹائرڈ پولیس آفیسرز جس نے ان کو ایک اورخاتون جو

اپنی جگہ ایک بڑا مقام رکھتی ہیں، ان کے ساتھ برقعہ پہن کر پنڈی سے مری جا رہے تھے، روکا اور تلاشی پر پتہ چلا کہ برقعہ پہن کر ایک بہت بڑی شخصیت جا رہی ہےتو انہیں گرفتار کر لیا گیا، جس نے گرفتار کیا وہ کسی وقت باہر آئے گا اور بیان دے گا یہ وہ شخصیت ہے جو مری برقعہ پہن کر جا رہی تھی۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ جب اس برقعے والی شخصیت کے بارے میں پتہ چلے گا تو ان کی کیا عزت رہ جائے گی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…