اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

یمن میں حوثی باغی بحیرہ احمرمیں آبنائے المندب تک پہنچ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

صنعاء(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اوراُس کی اتحادی افواج ایک ہفتے سے یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف برسرپیکار ہیں لیکن اس کے باوجود حوثی باغی بحیرہ احمر کے اہم ترین علاقے تک پہنچ گئے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق باغیوں نے آبنائے المندب کے تنگ ترین اہم تجارتی راستے تک رسائی حاصل کرلی ہے اور آخری اطلاعات کے مطابق وہ ملٹری بیس میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ دوسری طرف یمن کے ساحلی شہرحدیدہ میں واقع ڈیری فیکٹری کے پر بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 37ہوگئی ہے جن میں بیشتر مزدور ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ فیکٹری باغیوں کے عسکری کیمپ کے قریب واقع تھی جبکہ حملے میں ایک فیول ڈپوبھی تباہ ہوگیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…