بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی پر الزامات لگانے والا پرسنل اسسٹنٹ کون ہے؟ وہ کیا کرتا رہا تھا؟ والد شمس القیوم پھٹ پڑے!!

datetime 4  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے والد شمس القیوم نے کہا ہے کہ نور زمان ان کا شاگرد تھا وہ مجرمانہ ذہنیت کا مالک شخص ہے ٗنورزمان ان کے پاس اپنے تین بیٹوں کی نوکری کی سفارش کرانے آیا تھا۔عائشہ گلالئی کے والد نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ خیبر پختونخوا میں سرکاری ٹھیکے عمران خان کی ہدایت کے تحت انٹرنیٹ کے ذریعے شفافیت سے دئیے جاتے ہیں ٗ وہ کسی ٹھیکے دار کو

نہیں جانتے۔ان کا کہنا تھا کہ ماریہ طور نے ہسپتال بچوں اور خواتین کیلئے بنایا ہے ٗعمران ہسپتال بناسکتا ہے تو ماریہ پر تنقید کیوں کی جارہی ہے۔شمس القیوم نے کہا کہ پشاور کے ہسپتالوں میں زیادہ رش ہوتا ہے ٗماریہ بین الاقوامی کھلاڑی ہیں ٗوہ غیر جانبدار ہیں اور انہوں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی۔ان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے ماریہ کو پلاٹ تک نہیں دیا ٗابھی بھی بیوی بچوں سمیت سرکاری مکان میں رہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…