بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ساؤتھ افریقی اداکار اغوا کی کوشش میں قتل

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

جوہانسبرگ( آن لائن ) جنوبی افریقا کے اداکار ڈومی ماسیلیلا اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسیلیلا اپنے ایک دوست کے ہمراہ تھے کہ اچانک اغوا کاروں نے انھیں زبردستی گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن تاہم ان کی جانب سے مزاحمت پر وہ ماسیلیلا کو گولی مار کر وہاں سے فرار ہو گئے۔

وہاں موجود لوگوں نے اداکار کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔جنوبی افریقا کے اداکاروں نے ماسیلیلا کی ہلاکت پر افسوس کا اظہا کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…